ایران میں حجاب نہ پہننے پر دو معروف اداکاراؤں پر فرد جرم عائد سرِ عام حجاب اتارنے اور انٹرنیٹ پر تصاویر لگانے کے جرم کا الزام عائد کیا گیاہے شائع 26 اپريل 2023 07:48pm