غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی خاتون جاں بحق یہودی نوآبادیوں کے خلاف مظاہرے کے دوران سر میں گولی لگی، امریکی سفارت خانہ خاموش شائع 07 ستمبر 2024 12:32am