تائیوان میٹرو اسٹیشنز پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دی اور تعاقب کے دوران عمارت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ شائع 19 دسمبر 2025 11:50pm