صدارتی آرڈیننس کے خلاف کوٹلی میں حالات کشیدہ، پولیس کے ساتھ تصادم میں 24 مظاہرین زخمی صدارتی آرڈیننس کے خاتمے تک ریاست گیر مظاہرے جاری رہیں گے، مظاہرین شائع 21 نومبر 2024 07:54pm