ضلع خیبر میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا ملنے تلے دب کر ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوا، 2 مزدور اسپتال میں چل بسے شائع 12 مارچ 2023 06:49pm