خیبرپختونخوا حکومت نے 27 ارب روپے سے زائد بیرونی قرضہ واپس کردیا بیرونی مالیاتی اداروں کو قرضوں کی مد میں اب تک چھ قسطیں جمع ہو چکی ہیں شائع 12 مارچ 2024 06:37pm