پاکستان شائع 18 اپريل 2025 11:51am پاکستانی لڑکی کے شوہر افغان نوجوان کو پاکستانی شہریت دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت، لارجر بینچ بنے گا جسٹس فاروق حیدر نے مسرت جبین کی درخواست پر سماعت کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:01pm ارشد چائے والے کی شہریت پرسوالات اُٹھ گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ارشد چائے والا کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت،17اپریل کو فریقین سےجواب طلب
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 10:10am لاہور ہائیکورٹ کا پی ڈی ایم اے کو پنجاب میں واٹر ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کی ہدایت جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری آرڈر جاری کردیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 07:37pm لاہورہائیکورٹ؛ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کیس میں قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ عدالتی معاون مقرر عدالت نے مزید کارروائی 16 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 01:53pm لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا عدالت نے مزید ہدایت دی کہ اٹارنی جنرل پاکستان تیاری کے ساتھ پیش ہوں