جوڈیشل کمپلیکس کے قریب فائرنگ، وکیل جاں بحق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار نامزد اور چار نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا شائع 15 دسمبر 2024 08:50am