چین میں نئے وائرس کے درجنوں کیسز رپورٹ، تحقیقات شروع محققین نے چین میں ایک نئے وائرس کا سراغ لگانا شروع کر دیا ہے، جس کے اب تک درجنوں کیسز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 03:28pm