کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ لیفٹیننٹ جنرل احسن اظہر حیات کی انتظامیہ، شہریوں اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات شائع 21 ستمبر 2023 08:41pm