’ایکس‘ پر ایرانی پرچم والا ایموجی تبدیل، نئے ایموجی کا کیا مطلب ہے؟ نئے ڈیزائن میں موجود جھنڈا ایموجی فراہم کرنے والے تمام پلیٹ فارمز پرسرکاری جھنڈے کی جگہ لے رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:19pm