آج نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن: 13 سالہ لڑکی کا بزرگ سے نکاح کرانے والے تمام افراد گرفتار لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ ہے اور اس نے نکاح سے انکار کردیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:13pm