اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری شائع 05 جون 2023 08:29pm