رمضان المبارک کے احترام میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کردیے گئے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ خیبرپختونخوا کے تمام بورڈ چیئرمینز کے اجلاس میں کیا گیا۔ شائع 12 جنوری 2024 09:44am