ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کئی دوائیں 200 فیصد تک مہنگی سب سے زیادہ اضافہ ایول انجکشن کی قیمت میں دیکھا گیا، جس کی قیمت 432 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کر دی گئی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 04:52pm