’اسٹنگ‘ کی نقل کرنے پر پاکستانی کمپنی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ کمیشن نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ اس طرح کا عمل ”پیراسائٹک کاپِنگ“ کے زمرے میں آتا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:46pm