پاکستان شائع 04 فروری 2025 06:38pm پنجاب بھر میں گردن توڑ بخار کی ویکسین نایاب، عمرہ زائرین پریشان عمرہ زائرین کے لیے سفر سے 10 روز قبل ویکسین لگوانا لازمی ہے