کنسرٹ کے شرکاء کو مائیک مارنے پر بلال سعید کی وضاحت جاری بلال سعید کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اچانک غصے میں آکر مائیک کو حاظرین کی جانب کھینچ کر مارتے ہیں شائع 28 جنوری 2024 11:28am