افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئی، رپورٹ دو امریکی بیوروز نے امداد کے درست استعمال سے متعلق تصدیق نہیں کی، ایس آئی جے اے آر کا کا انکشاف شائع 19 جولائ 2024 09:35am