پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:12am 5 اکتوبر لاہور ہنگامے: گرفتار پی ٹی آئی کارکنان مقدمے سے ڈسچارج مسرت جمشید چیمہ، رائے محمد علی سمیت دیگر کو مقدمے سے ڈسچارج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 12:47pm لاہور میں احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی، مینار پاکستان نہ پہنچنے پر 6 مقامات پر مظاہرے پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی ہے۔
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 07:54pm 5 اکتوبر احتجاج: حکومت کا ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ احتجاج کو روکنے کے لیے پی ٹی آئی کے متحرک کارکنوں کی گرفتار یوں کا سلسلہ بھی جاری
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 06:04pm عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار دونوں بہنوں کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 04:35pm قافلے میں شامل فائر بریگیڈ کی گاڑیوں سے پانی کے پھوار شیلنگ غیر موثر علی امین گنڈا پور گنڈا پور کا قافلہ جوں ہی برہان انٹر چینج پہنچا تو پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر شیلنگ کی گئی۔
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:08pm مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:05pm پی ٹی آئی نے 21 ستمبر کے جلسے کیلئے اجازت مانگ لی 21 ستمبر لاہور کا جلسہ ہر حال میں ہوگا، فرخ جاوید
پاکستان شائع 28 اگست 2024 06:32pm پی ٹی آئی کا 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ عمر ایوب نے ڈی سی لاہور کو درخواست دے دی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:56pm پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:50pm یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:58pm پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے