3 صوبے بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا موٹر ایم تھری اور ایم فائیو کے مختلف حصے بند کردیے گئے، دھند سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے شائع 14 جنوری 2024 09:21am