دادا کانگریسی صدر، نانا جرنیل - انصاری خاندان کو بھارت سے وفادار مہنگی پڑی مختارانصاری کے نانا نے پاکستان کیخلاف جنگ لڑ کر مہا ویر چکر پایا تھا شائع 29 مارچ 2024 11:14am
یوپی سے 5 بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے ہلاک کانگریسی صدر کے پوتے مختار انصاری کو بھارت نے گینگسٹر قرار دیدیا تھا، احتجاج کے خدشے پر سیکورٹی الرٹ اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:14am