نطام شمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت انتہائی گرم سیارے GJ 9827d کا قطر زمین سے دگنا ہے، زندگی کی تلاش میں مدد ملے گی، ناسا کا بیان شائع 26 جنوری 2024 09:43am