دورہ بنگلا دیش: ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ ڈھاکا پہنچ گیا سیریز کے تینوں میچ 20 جولائی سے شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے شائع 16 جولائ 2025 09:28pm