پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے شائع 19 فروری 2025 09:14am