امریکا نے بحیرہ احمر کی حفاظت کیلئے نئی فوج تشکیل دے دی 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور فوجی تیل اور مال بردار جہازوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے شائع 20 دسمبر 2023 10:42am