عمان سے پشاور آنے والی خاتون ساتھی سمیت لاپتہ، تفتیش معمہ بن گئی حیات آباد کے ایک گھر سے صفیہ کا پاسپورٹ، دو موبائل فونز اور ایک لیپ ٹاپ برآمد اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 01:17pm