پاکستان شائع 08 نومبر 2022 01:53pm مصطفیٰ کمال نے پارٹی رکنیت نماز کی پابندی سے مشروط کردی پاک سرزمین پارٹی کے تربیتی اجتماع سے خطاب میں کارکنوں کو تنبیہہ