پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیے دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات عائد کیے، دفتر خارجہ کا سخت ردِ عمل شائع 30 جولائ 2025 05:17pm