پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا شائع 30 جنوری 2025 09:40am