چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر شائع 13 جون 2023 09:14pm