ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا شائع 10 مئ 2024 08:23pm