طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تفتیش کیلئے ماہر کھوجیوں پر مشتمل پینل تشکیل ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر نے ”پینل آف آفیسرز“ بنانے کی منظوری دی تھی شائع 24 ستمبر 2024 11:42pm