ریو ڈی جنیرو میں مسلح گینگز کے پبلک ٹرانسپورٹ پرحملے، 35 بسیں جلا دیں حملے کم از کم نو مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں تقریبا دس لاکھ افراد رہتے ہیں اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 12:49pm