پوکیمون کے دیوانے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا 'میں مشہور ہونے کے لیے ریکارڈ ہولڈر نہیں بنا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ جب لوگ گینگر دیکھیں، تو انہیں میری یاد آئے' شائع 23 جولائ 2025 10:07am