خیبر پختونخوا کی انسدادِ دہشت گردی جنگ میں 2080 پولیس افسر و اہلکار شہید پشاور 367 شہادتوں کے ساتھ سرِفہرست، ایلیٹ فورس کے 111 اہلکار بھی قربان ہوئے۔ شائع 03 اگست 2024 11:52am