دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 06:51pm پوپ کی آخری رسومات ، ٹرمپ سمیت 130 ممالک کے وفود شریک 3 دن کے دوران دو لاکھ سے زائد افراد نے پوپ کی جسد خاکی پر آخری دیدار کے لیے حاضری دی
لائف اسٹائل شائع 24 اپريل 2025 11:57am پوپ فرانسس کی موت کے بعد ان کی انگوٹھی کیوں تباہ کی گئی؟ انگوٹھی تباہ کرنے کا کام ایک خاص کارڈینل کرتا ہے
دنیا شائع 22 اپريل 2025 01:42pm کیا کوئی خاتون پوپ کا عہدہ سنبھال سکتی ہے؟ پوپ کا انتخاب کالج آف کارڈینلز کے ذریعے کیا جاتا ہے
دنیا شائع 22 اپريل 2025 12:11pm پوپ کے جنازے سے متعلق ٹرمپ کی ’متنازع ٹوئٹ‘ نے ہنگامہ کھڑا کردیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا
دنیا شائع 22 اپريل 2025 09:20am پوپ فرانسس کی موت کی وجہ سامنے آگئی موت کے وقت پوپ فرانسس ویٹی کن میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں موجود تھے، رپورٹس
دنیا شائع 21 اپريل 2025 06:46pm نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوگا؟ پوپ کی وفات کے 4 سے 6 دن بعد ان کی تدفین کا عمل ہوتا ہے جبکہ روم بھر میں 9 دن تک سوگ منایا جاتا ہے
دنیا شائع 21 اپريل 2025 02:35pm کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے پوپ فرانسس سانس کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ طویل مدت سے علیل تھے
دنیا شائع 21 اپريل 2025 01:55pm پہلے غیر یورپی پاپائے روم، جنہیں قدامت پسندوں کی تنقید کا سامنا رہا ماضی میں پوپ کی آخری رسومات بہت بڑی ہوتی تھیں، فرانسس یہ روایت بھی توڑ گئے
دنیا شائع 25 مارچ 2025 08:07pm پوپ فرانسس کی حالت نازک، ڈاکٹروں نے علاج روک کر موت کے منہ میں جانے دینے کا کیوں سوچا؟ پوپ فرانسس 38 دن اسپتال میں گزارنے کے بعد 23 مارچ کو گھر واپس لوٹے
دنیا شائع 07 مارچ 2025 10:39am پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری، اسپتال کے بستر سے پہلا آڈیو پیغام جاری پوپ فرانسس کی طبیعت مستحکم ہونے پر بدھ کو انہوں نے کرسی پربیٹھ کر کام بھی کیا، ویٹی کن
دنیا شائع 01 مارچ 2025 10:47am پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا پوپ فرانسس کو اضافی آکسیجن فراہم کی جارہی ہے، رپورٹس
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2025 05:41pm نئے پوپ کے انتخاب کے دوران کیا کچھ ہوتا ہے؟ حیران کن اور دلچسپ تفصیلات دنیا میں نصف سے زائد مسیحی آبادی رومن کیتھولک چرچ سے وابستہ ہے
دنیا شائع 24 فروری 2025 09:43am پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، آکسیجن دی جانے لگی، ویٹی کن پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اسپتال میں داخل ہیں
دنیا شائع 14 فروری 2025 11:33pm پوپ فرانسس کی طبیعت ناساز ہوگئی ، اسپتال میں داخل آئندہ 3 دن کی مصروفیات منسوخ کر دی گئیں
دنیا شائع 10 جنوری 2025 08:42am پوپ فرانسس کی اسرائیل پر دوبارہ کڑی تنقید، غزہ کی صورتحال کو شرمناک قرار دے دیا عام شہریوں پر بمباری ناقابل قبول ہے، پوپ فرانسس
دنیا شائع 16 اگست 2024 08:44pm پوپ فرانسس نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دے دیا غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملے دہشت گردی ہیں، کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا کا ردِعمل
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:22pm ہم جنس پرستی پر پوپ فرانسس اور طالب علم آمنے سامنے آ گئے پوپ طلباء کے ہمراہ ایک سیشن میں موجود تھے جہاں طالب علم نے توجہ حاصل کی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 08:10pm پوری کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، پوپ فرانسس پوپ فرانسس نے سانحہ جڑانوالہ کے بعد گرجا گھروں کی فوری تعمیر و مرمت کے کام کو سراہا
دنیا شائع 31 مارچ 2024 04:00pm پوپ فرانسس اہم تقریب سے غائب، دنیا بھر کے کیتھولک عیسائی فکر مند وپ فرانسس کو تقریب میں شرکت کے لیے ویل چئیر پر لایا گیا
دنیا شائع 10 مارچ 2024 04:05pm پوپ نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے حوصلہ دکھائے
دنیا شائع 31 جولائ 2022 12:14pm پوپ فرانسس نے صحت کی بنا پر عہدہ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا توانائی محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ چرچ کی خدمت کر سکوں، عمر کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کے امکان سے متعلق سوچنا ہوگا، پوپ فرانسس
دنیا شائع 14 مارچ 2022 02:01pm پوپ فرانسس کی یوکرین روس تنازعات کو ختم کرنے کی اپیل یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازعات کے دوران ماریوپول شہدا کا شہر بن چکا ہے، معصوم بچوں اور غیر مسلح شہریوں کی قتل و غارت فوری بند کی جائے۔