پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی آج نیلامی، 3 امیدوار میدان میں ممکنہ نئے سرمایہ کار کو آئندہ پانچ برسوں میں کم از کم اسی ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ شائع 23 دسمبر 2025 08:38am