کینیڈا میں خالصتان کے نعروں پر بھارت میں کینیڈین سفارتکار کی طلبی گزشتہ دنوں کینیڈین وزیر اعظم کی موجودگی میں خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لگائے گئے تھے شائع 30 اپريل 2024 10:00am
کینیڈین وزیراعظم کے سامنے خالصتان کے حق میں نعرے، ٹروڈو پنجابی بولتے رہے ٹورونٹو میں خالصہ ڈے کی تقریب سے خطاب میں جسٹن ٹروڈو نے سکھوں کو حقوق کے تحفظ کا یقین دلایا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:50pm