طبیعات کا نوبل انعام مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر کے نام رواں سال طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام دو سائنس دانوں جان جے ہوپ فیلڈ اور جیفری ای ہنٹن کو دیا گیا ہے شائع 08 اکتوبر 2024 06:51pm