صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپےکے نادہندہ نکلے ٹی سی پی کے مختلف اداروں پر واجبات 259 ارب 26 کروڑ روپے پر پہنچ گئے شائع 04 دسمبر 2023 03:05pm