پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 06:08pm پی ٹی آئی کو 8 ستمبر جلسے کے لیے این او سی جاری، 41 شرائط بھی عائد نوٹیفکیشن میں کے پی، پنجاب سے بذریعہ موٹروے آنے والوں کے لیے الگ نقشہ بھی جاری کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 08:30am آج سلام آباد میں ڈنکے کی چوٹ پر جلسہ کریں گے، علی امین گنڈا پور جلسہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت سے کر رہے ہیں،ر وکاٹیں کی ذمہ دار حکومت ہوگی، اسد قیصر
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:15pm ’کون کتنے بندے لایا‘ پی ٹی آئی ورکرز کو اہم رہنماؤں پر نظر رکھنے کی ہدایت ٹیم لیڈر 21 اگست کو پشاور میں اکھٹے ہونگے، وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور قافلوں کو لیڈ کریں گے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 02:57pm عدالت نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست نمٹادی عدالت جلسے کے مقام سے متعلق آڈر پاس نہیں کرسکتی ، یہ انتظامیہ کا کام ہے، آپ اپنی تقریر تیار کریں، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 10 اگست 2024 07:19pm پی ٹی آئی کو 27 اگست کو جلسے کی اجازت مل گئی، لطیف کھوسہ اگر نواز شریف میں اخلاقی جرات ہوتی تو الیکشن ہارنے کو قبول کرلیتے ،اسد قیصر
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:56pm پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت پی ٹی آئی 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کیلئے درخواست دیں، ہم ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پاکستان شائع 07 اگست 2024 05:57pm تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسہ کرنے کی نئی درخواست دے دی سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:50pm یوم آزادی پر لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے تحریک اںصاف کو جلسے کیلئلے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 12:49pm پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کی درخواست، فریقین کو دوبارہ نوٹس جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث دستیاب بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 03:37pm اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کی درخواست مسترد کردی سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات ہوں گی، احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈپٹی کشمنر
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:12pm پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مظاہرہ، راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں پی ٹی ائی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر لیں ، ذرائع پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:25pm پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار چیف جسٹس عامر فاروق نے پانچ صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 07:28pm پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست پی ٹی آئی کےنائب صدر اکمل خان نےاپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائرکی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:48am ایک جلسہ کرنا ہے تو اُس میں کیا غلط ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف کمشنر اور درخواست گزار دوبارہ ملاقات اور معاملات طے کرنے کی ہدایت، عدالت نے درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 01:42pm پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘ جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے