پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:13pm کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:29am جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اقتدار میں آ کر ایسا نہیں کریں گے، شبلی فراز پارلیمنٹ ایک نمائشی چیز بن چکی ہے، سینئر رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 10:27am کوئٹہ میں آج جلسے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر کو مراسلہ ارسال کردیا
دنیا شائع 04 نومبر 2024 09:43am پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل سے فوری طور پر رہا کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:45pm ’مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے‘، گنڈاپور نے احتجاج کی فائنل کال دینے کی تاریخ دیدی گھر پر بتاکر نکلنا کہ واپس نہ آئیں تو جنازہ پڑھا دیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:31pm پی ٹی آئی کا 8 نومبر کو پشاور میں جلسہ منسوخ جلسے کی بجائے صوابی میں ٹینٹ ویلج کی تجویز
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:53pm پی ٹی آئی کل اپنے احتجاج کے اگلے اور فیصلہ کن مرحلے کا اعلان کرے گی، سلمان اکرم راجہ کل سیاسی کمیٹی اجلاس میں جدوجہد کے طریقے پر غور کیا جائے گا، اسد قیصر
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 06:40pm احتجاج کی کال تب دوں گا جب یقین ہوگا کہ 3 یا 4 لاکھ لوگ سڑکوں پر آئیں گے، سلمان اکرم راجہ عدالتوں اور پارلیمنٹ کے بجائے فیصلہ بالآخر سڑکوں پر ہوگا، سلمان اکرم راجا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 12:26pm آئینی ترمیم کے حق میں وفاداری کی قیمت ایک سے تین ارب لگ رہی ہے، عمر ایوب کیا یہ شرم کی بات نہیں؟ کیا یہاں جمہوریت برائے فروخت ہے؟ رہنما پی ٹی آئی کا حکومت پر الزام
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 11:01pm پی ٹی آئی کا جمعہ کو ضلعی سطح پر احتجاج کا اعلان آئینی ترمیم کے حکومتی منصوبے کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 10:24am پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پولیس نے داؤد شاہ کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ سبی میں ہونے والے ایک جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 11:59pm تحریک انصاف نے کل ہونے والا جلسہ موخر کردیا، ذرائع تحریک انصاف کل کا احتجاج موخر کرسکتی ہے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:31pm بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہ دیا تو اسلام آباد دور نہیں، علی امین گنڈاپور حکومت ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کررہی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مشروط احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 04:22pm بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، وزارت داخلہ کی تردید وفاقی وزیرداخلہ سے گوہر علی کی ٹیلی فون پربات ہوئی جس میں وفاقی وزیرداخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:26pm 15 اکتوبر کو احتجاج کیلئے گنڈاپور نے آج اجلاس بلالیا، حماد اظہر کا نکلنے کا اعلان وزارتِ داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا، لاک ڈاؤن کی کیفیت روکنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 07:45pm پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی، وزرت داخلہ کو درخواست موصول بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، ڈاکٹر کوان کے پاس بھیجا جائے اورہمارا بانی سے رابطہ کرایاجائے، اسد قیصر
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 11:08am رینالہ خورد: نیشنل ہائی وے بلاک کر کے ’خان‘ کو رہا کے نعرے لگانے والے 6 کارکن گرفتار گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزمان نے سڑک بلاک کی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:07pm پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 07:31pm پاکستان تحریک انصاف 14 اکتوبر کو کہاں کہاں احتجاج کرے گی ؟ پی ٹی آئی لاہور تنظیم حماد اظہر کی ہدایت پر احتجاج کرےگی، ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 01:10pm احتجاج میں توڑ پھوڑ: پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹیم اڈیالہ جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:50pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی احتجاج کرے گی؟ بڑا اعلان اندازے کے مطابق 25 سو لوگ حالیہ احتجاج کے بعد دو دنوں میں گرفتار کئے گئے ہیں، رؤف حسن
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 06:10pm پی ٹی آئی نے احتجاج کی پالیسی تبدیل کر دی، حماد اظہر کی تصدیق کب اور کہاں احتجاج کئے جائیں گے ؟ تفصیلات بھی سامنے آگئی
▶️ ویڈیوز شائع 08 اکتوبر 2024 02:13pm پی ٹی آئی احتجاج کے بعد حکومتی اقدام سے شہری پریشان ہوگئے تھے حکومت نے اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیئے تھے۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:07pm شنگھائی تنظیم پر منظم طریقے سے کھیل کھیلا جا رہا ہے، جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ پاکستانی قوم کو علی امین گنڈا پور کی واپسی کے ڈرامے کا بتانا ہوگا، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 09:54am کوئی بھی پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسے کی ہمت کرے، سہولیات فراہم کریں گے، بیرسٹر سیف سرکاری وسائل استعمال کرنے والوں کو مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:28pm اٹک میں عمران خان سمیت 53 رہنماؤں اور 4 ہزار کارکنان کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت 22 مختلف دفعات درج ہیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 07:41pm پی ٹی آئی اور بی ایل اے صیہونیوں کی پراکسی اور پاکستان کے دشمن سب کچھ ایس سی او سربراہی اجلاس کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، ذرائع