پی ٹی آئی نے نئی سیاسی کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی سیاسی کمیٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی، سیکریٹری جنرل سمیت 23 اہم رہنماؤں کی شمولیت شائع 12 دسمبر 2025 07:44pm