پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:52pm نئے بلدیاتی قوانین کو معطل کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر جواب طلب عدالت نے پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:17am آپ نے بازیابی کی درخواست دائر کرکے پوچھا ہی نہیں، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ لاہورہائیکورٹ نے رہنماؤں کی بازیابی سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 11:47pm 81 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار، کچھ لوگ قیدی وین میں بیٹھ کر واپس اتر گئے، پنجاب حکومت اگر مزید لوگ گرفتاریاں دیں گے تو انہیں گرفتار کرلیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:09pm پنجاب حکومت نے جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کرلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متحرک کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:04pm چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد نیب میں تبدیلیوں کا فیصلہ پنجاب حکومت نے علی سرفراز کی خدمات حاصل کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، ذرائع
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:06am جیل بھرو تحریک میں پی ٹی آئی کے کونسے رہنما پہلے گرفتاری دیں گے؟ پنجاب حکومت نے مال روڈ اور لبرٹی چوک میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 11:15pm پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم پنجاب حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کو مذاکرات کے لئے وزیراعلیٰ ہاؤس بلایا تھا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:36pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا عبوری تحریری فیصلہ جاری عدالت نے حکومت پنجاب اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 12:17pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:58am ملک میں 8 ماہ سے ریاستی جبرو ظلم کیا جا رہا ہے، مسرت چیمہ سیاسی مخالفین پردہشت گردی کےمقدمات بنائے جا رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 09:16pm ’نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملات بہتر ہو رہے ہیں‘ اب راؤنڈ-ٹو شروع ہے جس میں سیاست بات چیت کی ٹیبل پر ہوگی، فہد حسین
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 11:25am الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم : آج این اے 135 سے ریلی نکالی جائے گی تمام مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:21am لاہور میں خواجہ سرا ؤں کیلئے خصوصی اسکول قائم وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول کا افتتاح کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 07:57pm ’عمران خان چند روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں‘ رمضان سے پہلے نئے الیکشن کا عمل مکمل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 03:14pm ماضی کی حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے کر گئی، احسن اقبال عمران خان اسمبلی میں آکر انتخابی اصلاحات کا حصہ بنیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 03:23pm وزیراعلیٰ پنجاب نے سموگ میں کمی کیلئے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کردی صوبے بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی ہے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 07:03pm انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب گو پنجاب ایپ سے گھر بیٹھے سرکاری سروسز حاصل کرسکتے ہیں۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 10:33am ’غریب کے منہ سے نوالا چھیننے والوں کو آئندہ الیکشن میں تاریخی شکست ہوگی‘ مارچ میں عوام کو 150 روپے فی لیٹر پٹرول مل رہا تھا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 02:31pm پنجاب میں تبدیلی کی ہوائیں، متحدہ اپوزیشن کیلئے مشکل صورتحال اپوزیشن کے 18 اراکین 15 اجلاسوں کیلئے معطل ہیں۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 12:26pm وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی سپیڈوفیڈر بس سروس کی لاہورسے شیخوپورہ اور مریدکے تک توسیع۔
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 10:05pm ایک دو روز میں اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیں گے، ترجمان پنجاب حکومت اگر مارچ کو لے کر آگے جاتے تو تصادم ہوتا، مسرت چیمہ
شائع 19 نومبر 2022 02:42pm باپ کے خلاف بیٹیوں کے اغوا کا مقدمہ نہیں ہوسکتا، لاہور ہائیکورٹ باپ قانونی سرپرست ہے اغوا کا مقدمہ کیسے درج ہوسکتا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:31am چینی مہنگی ملے گی یا سستی، پنجاب کابینہ آج طے کرے گی اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 12:07pm ’پنجاب کے اسپتالوں میں بریسٹ کینسر کے علاج کیلئے سینٹرز قائم کیے جائیں گے‘ روش کمپنی مفت علاج میں معاونت کریگی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:40pm لاہورمیں روٹی، نان کی قیمت میں اضافہ، شہری پریشان تندوروں پر روٹی 15 اور نان 25 روپے میں ہی دستیاب ہے
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:05am ہمارا معاشرہ برداشت اور رواداری کے رویوں کا متلاشی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے۔
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 11:18am حقیقی مارچ کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے قافلے نکل رہے ہیں: مسرت جمشید آج لالہ موسی سے ہی مارچ کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 06:38pm فیصل شاہکار کی چھٹی منظور، کنور شاہ رخ نئے آئی پنجاب تعینات فیصل شاہکار نے عمرہ کیلئے 14 دن کی رخصتی مانگی ہے۔
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پرحملہ: پنجاب کابینہ کا جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینرکوخصوصی سیکیورٹی دی جائے گی
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 10:50pm عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گجرات پولیس نے شواہد ضائع ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا شواہد بروقت اکٹھے نہ ہونے یا ضائع ہونے کا تاثر درست نہیں، گجرات پولیس