ملک گیر ہڑتال؛ ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب پنجاب میں موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 05:13pm