مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، صحرائی وادیاں پانی سے بھر گئیں مسجد نبوی کے اطراف میں بھی بارانِ رحمت خوب برسی، جس سے موسم مزید خوشگوار جبکہ سردی میں اضافہ ہوگیا۔ شائع 09 دسمبر 2025 09:07am