پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے باکسنگ پنچ کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے راشد نسیم کے کارنامے کی منظوری دے دی گئی ہے شائع 01 جولائ 2025 01:34pm