پاکستان شائع 08 اپريل 2025 09:33am پی ٹی آئی رہنما شہریار ریاض کے گھر راولپنڈی پولیس کا چھاپہ شہزاد ریاض گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 12:55pm راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلیے گرین لائن متعارف موٹر سائیکلیں اب مخصوصی لائن میں ہی چلیں گی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 11:03pm پولیس یونیفارم میں اغواء اور تاوان وصولی کرنے والے گروہ کا انکشاف مغوی کو چھوڑنے سے قبل ایک لڑکی کے ساتھ بٹھا کر ویڈیو بنائی گئی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 12:02am راولپنڈی میں دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، منشیات فروشوں نے پولیس اہلکار کو یرغمال بنالیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 02:29pm راولپنڈی: پولیس کا مقابلے میں 13 سالہ نوجوان کی ہلاکت کا دعویٰ، لواحقین کا جعلی مقابلے کا الزام پولیس نے گھر سے اٹھایا اور مقابلے میں مارنے کا کہہ دیا، اہل خانہ
پاکستان شائع 26 فروری 2025 05:29pm مانسہرہ: شہری کی نازیبا ویڈیو بناکر بھاری رقم ہتھیانے والا گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 09:34pm راولپنڈی میں تیزاب گردی کاواقعہ، متاثرہ خاتون کاسابق شوہر گرفتار خاتون اور اس کے والد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:37pm راولپنڈی: پولیس کے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ سے باز رہنے کیلئے مساجد سے اعلانات راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 68 افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 20 فروری 2025 02:19pm راولپنڈی میں بیٹے کے اغواء کی جھوٹی کال کرنے والی خاتون گرفتار ملزمہ کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 14 فروری 2025 05:26pm گھر سے فرار ہونیوالی بھتیجی کو زہر دے کر مارنے والا چچا گرفتار ملزمان نے قتل کے بعد لاش کی تدفین کروا دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 10:37pm راولپنڈی؛ تشدد سے جاں بحق ملازمہ کےمقدمے میں ایک اور پیشرفت سامنے آگئی تشدد میں ملوث میاں بیوی کے بعد تیسری ملزمہ بھی گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 09:26pm سالی سے زیادتی کرنیوالے بہنوئی نے پڑوسی کو شریک جرم بنا رکھا تھا قتل کرنے میں گلفراز کی بہن کا بھی کردار، ملزمہ نے پولیس کو تحریری بیان دے کر اپنا جرم تسلیم کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 04:46pm راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کرنے کا لرزہ خیز واقعہ، بہنوئی سمیت 5 ملزمان گرفتار مقتولہ کو اس کے بہنوئی گلفراز عرف گلو اور پڑوسی محمد امین نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:59am راولپنڈی سے ایف بی آر کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاپتہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 03:46pm دھاتی ڈور نے حافظ قرآن نوجوان کی جان لے لی حافظ قرآن اسامہ خان سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا بھتیجا ہے
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:04am وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 06:43pm علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اور اہلکاروں سے مزاحمت سمیت دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:45pm راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:33pm فراڈ پر شاہد آفریدی کے خلاف درج مبینہ مقدمے پر راولپنڈی پولیس کی وضاحت شہری عابد بن عبدالقدوس کی درخواست پر پراپرٹی کے فراڈ کے حوالہ سے مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 10:15pm راولپنڈی پولیس باز نہ آئی، ایک اور شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل رات بھر تھانے میں تشدد کیا گیا اور صبح پیسے لے کر نوجوان کو چھوڑ دیا گیا
پاکستان شائع 25 فروری 2024 08:36am ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
پاکستان شائع 24 فروری 2024 05:31pm ٹیکسلا : پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے پولیس اہلکار نے ٹیکسلا کچہری کے باہر ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر تشدد کیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 04:31pm والدہ کو گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:43pm پولیس نے کمشنر راولپنڈی کی گرفتاری کی تردید کردی کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am شیخ رشید مبینہ اغوا کیس پر راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار لاعلمی رپورٹ ناقص ہے، اسے مسترد کرتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 05:21pm ’چوہدری صاحب جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرلیتے گرفتار ہوتے رہیں گے‘ چوہدری پرویز الٰہی کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا انتظار
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 09:23pm راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی مارچ کی سکیورٹی کیلئے 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کوتعینات کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 11:58am پی ٹی آئی احتجاج، موٹر وے بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج ایک مقدمہ تھانہ نصیر آباد اور دوسرا تھانہ ٹیکسیلا میں درج کیا گیا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
بھارت نے امریکی ثالثی مکمل مسترد کردی: پاکستانی کی جوہری دھمکی یا اثاثوں پر حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وکرم مسری
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید