چینی کمپنی کا ملازمین کو بونس کے بجائے کروڑوں کے فلیٹس کا تحفہ ایک جوڑا جو اِسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے اُنہیں پہلے ہی 144 مربع میٹر کا فلیٹ دیا جا چکا ہے، رپورٹ شائع 22 دسمبر 2025 11:45am